Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

AIK LAPATA SHEHAR KA SURAG ایک لاپتہ شہر کا سراغ مسلمان معاشرہ The book explores the contribution

SKU: 4298388581

4.4
USD800.00 USD820.00

Pay in 4 interest-free payments of $200.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

The book explores the contribution of common people

اکبر کا ہندوستان مغل سلطنت کے عہد کا ایک اہم دور تھا، جو 16ویں صدی کے آخر میں آیا۔ اکبر نے 1556 میں سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی اور ہندوستان کے بیشتر حصوں کو اپنے اقتدار میں شامل کیا۔ اس نے ایک مضبوط مرکزی حکومت قائم کی، جہاں اس نے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا احترام کیا اور ایک روادار حکومتی نظام تشکیل دیا۔ اکبر نے اپنی حکمت عملیوں، اصلاحات اور ذاتی طور پر تفتیش کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کیا، جس میں تجارت، فنون، اور سائنس میں بہتری آئی۔

his essays have been anthologized

تاہم، عباسی خلفاء کی نامزدگی مملوک سلطنت میں جاری رہی

جناب طالب الہاشمی اب تک ایک ہزار سے زائد صحابہ و صحابیات کے سیر و سوانح پر قلم اٹھا چکے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک اہم ترین کڑی ہے، جس میں انھوں نے حدیث کے سب سے بڑے حافظ اور راوی حضرت ابوہریرۃ ؓکے حالات زندگی قلمبند کیے ہیں۔ انھوں نے صاحب سیرت کی زندگی کےہر گوشے کو نمایاں کیاہے اور سیرت نگاری کا حق ادا کیا ہے اور حتی المقدور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیاہے۔ حضرت ابوہریرۃ  پر بعض لوگوں کے اعتراضات کا ابطال بھی مدلل اور جچے تلے انداز میں کیا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب کے آخر میں صحیحین اور بعض دوسری کتب حدیث سے تقریباً ڈیڑھ سو مرویات بھی منتخب کر کے شامل کر دی ہیں، جس سے اس کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔

AIK LAPATA SHEHAR KA SURAG ایک لاپتہ شہر کا سراغ مسلمان معاشرہ The book explores the contributionAIK LAPATA SHEHAR KA SURAG : : 326

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products