Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Badla Mery Hamraz ka Rang بدلا میرے ہمراز کا رنگ عشقِ یارم طبقات ابن سعد (4 جلدیں)

SKU: 61765925745

4.2
USD250.00 USD290.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Description

طبقات ابن سعد (4 جلدیں) کتاب الطبقات الکبیر مصنف: شیخ ابو عبداللہ محمد بن سعد مترجم: علامہ عبد المعادی (مرحوم)

میجر ڈاکٹر محمد خان اشرف کی کتاب "جرات کے ستارے "مختلف شعبوں میں افواج پاکستان کی جرات اور قابل ذکر افراد کی بہادری  کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ  ایک مہتم بالشان صحابی رسول ہیں۔ آپ کو بدری صحابی ہونے کے ساتھ حضور نبی کریمﷺ کی میزبانی کا بھی شرف حاصل ہے۔ آپ رسول اللہﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ محترم طالب الہاشمی نے سیر الصحابہ اور دیگر اکابر ملت کے سوانح جمع کرنے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں حضرت ابو ایوب انصاری ؓ  کی سیرت کو قلمبند کیا گیا ہے ۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ کتاب میں آپ ؓکی زندگی سے متعلق کوئی بھی واقعہ چھوٹنے نہ پائے۔ حضرت ابوایوب انصاری ؓ  کے مکمل سوانح حیات پیش کرنے کے لیے مدینہ منورہ اور انصار کی اجمالی تاریخ، سرور کونینﷺ کی سیرت پاک کی کچھ جھلکیاں اورتاریخ اسلام کے بعض ایسے واقعات جن کا حضرت ابو ایوب  ؓ  سے کچھ نہ کچھ تعلق رہا ہے، بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

" ڈاکٹر گیان چند کی کتاب " تحقیق کا فن " تحقیق کے فن اور طریقہ کار پر ایک جامع گائیڈ ہے، جو مؤثر تحقیقات اور تجزیہ کی بارکیوں کے بارے میں بصیرت پیش کرتا ہے۔

اردن کی فتح

Badla Mery Hamraz ka Rang بدلا میرے ہمراز کا رنگ عشقِ یارم طبقات ابن سعد (4 جلدیں)

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products